خوش انتظامی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - تدبیر کی درستی، عمدہ بندوبست، اچھا انتظام۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - تدبیر کی درستی، عمدہ بندوبست، اچھا انتظام۔